Golden Urdu Quotations for Life

Golden Urdu Quotations for Life

بڑا بننے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے چھوٹا بنو کیونکہ بڑی بڑی عمارتوں کی بنیاد چھوٹی چھوٹی اینٹوں سے بنی ہوتی ہے ــــــــــــــــــــ٭٭٭ـــــــــــــــــ دو چیزیں انسان کو کامیابی سے روکتے ہیں ناکام ہونے کا خوف اور سستی ــــــــــــــــــــ٭٭٭ـــــــــــــــــ بے زبانوں سے ہمدردی کرنا نہ بھولو یہ بغیر لفظوں کے دعائیں دیتے ہیں ــــــــــــــــــــ٭٭٭ـــــــــــــــــ سب…

2 Lines Urdu Quotations about life

2 Lines Urdu Quotations about life

زندگی میں زیادہ رشتوں کا ہونا ضروری نہیں لیکن جو رشتے ہیں ان میں زندگی کا ہونا ضروری ہے ــــــــــــــــــــ٭٭٭ـــــــــــــــــ تکبر اتنی نامراد بیماری ہے جو انسان کے اندر کے انسان کو کبھی زندہ نہیں ہونے دیتا ــــــــــــــــــــ٭٭٭ـــــــــــــــــ اختلاف سوچ سے ہونا چاہیے شخصیت سے نہیں اختلاف کی وضاحت دلیل سے کریں تزلیل سے نہیں…

10 Best Life Quotations in Urdu

10 Best Life Quotations in Urdu

گاہِ گاہِ کی ملاقات اچھی ہوتی ہے قدر کھو دیتا ہے ہر روز کا آنا جانا ــــــــــــــــــــ٭٭٭ـــــــــــــــــ دوسروں عیب تلاش کرنے والا اس مکھی کی طرح ہوتا ہے جو سارا خوبصورت بدن چھوڑ کر صرف زخموں پر بیٹھتا ہے ــــــــــــــــــــ٭٭٭ـــــــــــــــــ بخیل آدمی کی دولت اس وقت باہر آتی ہے جب وہ خود زمین کے اندر…

احسان کی قید

لوگوں نے ایک دانا سے کہا ۔ کل فلاں شخص آپ کی نسبت ایسی بڑی بڑی باتیں کہہ رہا تھا ، جو آپ کو سخت بدنام کرنے والی ہیں۔  دانا نے فرمایا ۔ تم لوگ تو اچھی طرح مجھ سے واقف ہو۔ کیا اُن باتوں کے متعلق تمھیں یقین آ سکتا ہے کہ وہ درست…

اچھا لباس اور اچھا شکار

ایک شہزادے کو اچھی پوشاک پہننے کا کا اتنا شوق تھا کہ ہر روز قسم قسم کی پوشاکیں لباس بنواتا اور طرح طرح ہر وقت سیر و شکار میں لگا رہتا۔ ایک دن باپ نے فرمایا ۔ بیٹا ! تم شہزادے ہو۔ تمھیں ایسا لباس پہننا چاہیے جو دوسروں کو نہ مل سکے ۔ یہ…

دل اور زبان

کہتے ہیں جب لقمان حکیم پڑھ کر فارغ ہو چکے تو اُستاد نے کہا لقمان ! آج ایک بکرا ذبح کرو اور اُس میں سے جو سب سے اچھی چیز سمجھو ، ہمارے لیے پکا لاؑو۔ لقمان نے بکرا حلال کر کے اُس کے دل اور زبان کو خوب اچھی طرح بھون بھان کر اُستاد…

بادشاہ اور غریب میں فرق

ایک بادشاہ خو تو بہت نیک مزاج اور رحم دل تھا۔ مگر اُس کا بیٹا اتنا ہی بے رحم اور تلخ مزاج تھا کہ جب دیکھو ماتھے میں تیوری چڑھائے ہوئے نوکروں کو ڈانٹتا مارتا پیٹتا ہی نظر آتا۔ بادشاہ کو یہ خبریں پہنچتیں تو بہت رنج ہوتا بہتیرا اشاروں میں سمجھاتا ۔ مگر بیٹے…

سچائی کا انعام

ایک کسان کے کھیت میں کسی امیر کے گھوڑے گھس گئے ۔ جنھوں نے کچھ تو روند کر اور کچھ چھ کر کھیت کا سنیا کستان غصے سے بھرا ہوا ناس کر دیا۔ امیر کے پاس کے گھوڑوں نے گیا اور کہا کہ آپ کھیت تباہ کر دیا ہے ۔ امیر نے کہا۔ تمھارے خیال…

لالچ کی سزا

ایک غریب آدمی کے مکان کی چھت ٹوٹ گئی تھی اور وہ اُس پر گھاس پھونس پچھا رہا تھا کہ اتفاق سے ایک سخی امیر بھی اُدھر آ نکلا اور کہا۔ پچھلے آدمی ! اس گھاس پھونس سے بارش کیا رُکے گی ۔ پکی چھت بنوا تو تو چکنے کا اندیشہ جاتا رہے۔ غریب نے…